چیرمین تحرک انصاف عمران خان کو پاکستان رینجرز کے جوانوں نے گرفتار کر لیا - خبرچار اردو1 -->

{ads}

ٹرینڈنگ

Post Top Ad

Tuesday, May 9, 2023

چیرمین تحرک انصاف عمران خان کو پاکستان رینجرز کے جوانوں نے گرفتار کر لیا

 اسلام آباد: قومی میڈیا کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور پاکستان کے سابق وزیراعظم کو پاکستان ریجگز نے اسلام  آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتار کر لیا ہے۔  جبکہ اسلام آبادپولیس کی ٹویٹ کے مطابق ان کو قادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے اور حالات معمول کے مطابق ہیں۔ جبکہ آض صبح ہی اسلام آباد پولیس نے شہر میں دفعہ ۱۴۴ نافد کی تھی  شہر میں کسی طرح کے اجتماع، اور ریلی کی اجازت نہیں ہے۔ 



 



No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Design and Developed by: Peel Technologies, Quetta

Noble Knowledge